خبریں

خوست،پولیس اور فوجیوں پر دھماکے،6 اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ خوست کے صدرمقام خوست شہر اور شیخ امیر اور علی شیر اضلاع میں دھماکے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کےروز صبح کےوقت خوست شہر کے صحراباغ کے علاقے میں چرہ دار بم دھماکہ سے دو فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔ دوسری جانب جمعہ کےروز صبح کے وقت ضلع شیخ امیر کے ...

أكمل القراءة »

ننگرہار و لغمان،جنگجوؤں اور فوجیوں پر حملے،5 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر ننگرہار اور لغمان صوبوں میں حملے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے وزیر کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس میں ایک شرپسند ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مغرب کے وقت صوبہ لغمان  ضلع قرغئی ...

أكمل القراءة »

قندوز،فوجی چھاپہ ،6 اساتذہ اور طلبہ گرفتار

کٹھ پتلی فوجوں  نے صوبہ قندوز ضلع خان آباد میں مقامی آبادی پر چھاپہ مارا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ ایشان توپ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں نے سویلین آبادی پر چھاپہ مار کر وحشت وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام پر تشدد کیا اور ...

أكمل القراءة »

زرمت، فوجی کانوائے پر حملہ، دو گاڑیاں تباہ، ہلاکتیں

کٹھ پتلی فوجوں کی سپلائی کانوائے پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا ضلع زرمت میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مقامی وقت ذاو کے علاقے میں مجاہدین نے سپلائی کانوائے پر حملہ کیا، جس میں دو گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا۔

أكمل القراءة »

ننگرہار،پولیس اورجنگجوؤں کی چوکیوں پر حملہ،5 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے سرخ رود، پچیرآگام اور حصارک اضلاع میں حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز دوپہر کے وقت ضلع سرخ رود کے خیرآباد کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز شام کے وقت ضلع ...

أكمل القراءة »

میدان و کنڑ، گوریلے حملے ،دو اہلکار ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے میدان اور کنڑ صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز شام کے وقت صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے پتنگ کے علاقے میں مجاہدین کے گوریلے حملے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مغرب کے وقت صوبہ کنڑ ضلع سرکانو کے خونہ گاؤں کے علاقے میں مجاہدین ...

أكمل القراءة »

بغلان،جنگجوؤں پر حملہ، تین شرپسند ہلاک

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع مرکزی بغلان میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز دوپہر کے وقت حسن تال کے علاقے میں جنگجوؤں پر گھات کی صورت میں ہونے والے حملے میں تین جنگجو ہلاک ہوئے۔ دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی معمولی زخمی ہوا۔

أكمل القراءة »

پکتیا دھماکے، جنگجو کمانڈر سمیت 3 ہلاک،3 زخمی

مقامی جنگجوؤں صوبہ پکتیا کے صدرمقام گردیز شہر میں دھماکہ ہوا،جبکہ ضلع پھٹان میں زخمی ہونے والا کمانڈر چل بسا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز شام کے وقت گردیز شہر کے عمرخیل کے علاقے میں  جنگجوؤں پر حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے معروف جنگجو آغامحمد سمیت دو ہلاک جبکہ جنگجو کمانڈر نعیم کے ہمراہ تین ...

أكمل القراءة »

فراہ: فوجی کی وحشت، 24 سویلین گرفتار

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں کٹھ پتلی فوجوں نے عوام کا جینا حرام کردیا۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات کورہ گز کے علاقے میں سینکڑوں فوجیوں نے چھاپہ مار کر 24 بے دفاع سویلین کو گرفتار کرکے نا معلومل مقام کی طرف منتقل کردیے۔  

أكمل القراءة »

قندہار: رابط مجاہد کا حملہ، 2 جنگجو قتل، موٹرسائکل سمیت اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے رابط مجاہد نے صوبہ قندہار ضلع ژڑئی میں جنگجوؤں کو نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز عصر کے وقت کاریز سلیم کے علاقے میں رابط مجاہد نے 2 جنگجوؤں کو قتل کرکے ان کے موٹرسائکل اور ہیوی مشن گن غنیمت کرلیا۔

أكمل القراءة »