خبریں

بلخ و کنڑ،مجاہدین کے حملے، دوجنگجو او ر مخبر ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور مخبروں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ اور کنڑ صوبوں میں نشانہ بنایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر کے وقت صوبہ بلخ کے صدر مقام مزارشریف شہر کے سنگ کلان کے علاقے میں مجاہدین نے معروف مخبر اوراینٹلی جنس سروس اہلکار غفور کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار ...

أكمل القراءة »

زرمت، فوجی گاڑی پر دھماکہ، 4 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑی پر صوبہ پکتیا ضلع زرمت میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز مغرب کے وقت گردیز روڈ پر کٹھ پتلی فوجوں کی رینجر گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے دو موقع پر ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

أكمل القراءة »

نیمروز وبادغیس: چوکی پر حملہ، ٹینک تباہ، 6 اہلکار قتل، ایک اسلحہ سمیت سرنڈر

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نیمروز ضلع خاشرود میں فوجیوں پر حملہ، جب کہ ضلع بادغیس ضلع سنگ آتش میں ایک فوجی مجاہدین سے آملا۔ تفصیل کے مطابق اتوار کے رات صوبہ نیمروز ضلع خاشرود کے رزئی کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم تفصیل موصول نہ ہوسکا۔ ...

أكمل القراءة »

فاریاب: فوجی ٹینک بم دھماکہ سے تباہ، متعدد ہلاکتیں

صوبہ فاریاب ضلع چھلگزئی میں فوجی ٹینک پر بم دھماکہ ہوا۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ کنجک کے علاقے میں کمانڈوز کے ٹینک مجاہدین کی نصب شدہ بم دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

أكمل القراءة »

فاریاب: کاروائی جاری، کمانڈر قتل، 3 اہلکار زخمی

صوبہ فاریاب ضلع المار میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ ہوا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات دو بجے کے لگ بھگ قرہ غویلئی کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کے مراکز پر حملہ ہوا، جو تا حال جاری ہے، جس سے اب تک کمانڈر قتل، جب کہ 3 مزید زخمی ہوئے۔ مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ ...

أكمل القراءة »

روزگان: دشمن کے حملے پسپا، 4 سیکورٹی اہلکار ہلاک وزخمی

صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں کٹھ پتلی فوجوں کے حملے پسپا ہوئے۔ آمدہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز صبح کے وقت کٹھ پتلی فوجوں نے غاصب افواج کی طیاروں ہمارا مجاہدین کے مورچوں پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، اور لڑائی چھڑ گئی، جو اتوار کے رات عشاء تک جاری رہی، جس سے ...

أكمل القراءة »

میدان،حملے و دھماکے، دوٹینک اور دو گاڑیاں تباہ،8 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ میدان کے چک،جلریز اور سیدآباد اضلاع میں حملے اور دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مغرب کے وقت ضلع چک کے بمبائی کے علاقے میں فوجی رینجر گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے چار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب ...

أكمل القراءة »

ننگرہار،پولیس و فوجیوں پر حملہ و دھماکہ، ٹینک تباہ، 7 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ ننگرہارکے غنی خیل اور سرخ رود اضلاع میں حملہ ودھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز دوپہر کے وقت ضلع غنی خیل کے نہرنمبر25 کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کا ٹینک دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار  6 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے ...

أكمل القراءة »

فراہ: دو اغوا کاروں پر شرعی حکم نافذ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ ضلع خاکسفید میں 2 اغوا کاروں پر شرعی حکم نافذ کردیا۔ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح کے وقت دیوال سرخ کے علاقے میں 2 اغوا کاروں نور محمد ولد گل محمد باشندہ ضلع پشترود اور فقار ولد غلام ضلع فراہ رود کا باشندہ پر سنکڑوں لوگوں کے سامنے شرعی حکم نافذ ...

أكمل القراءة »