خبریں

غزنی و قندوز، چوکی و گشتی پارٹی پر حملہ، 3 ہلاک

پولیس چوکی اور نظم عامہ اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی اور قندوز صوبوں میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر کے وقت صوبہ غزنی ضلع شلگر کے میرازار کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس چوکی پر حملہ کیا، جس میں دو اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔ صوبہ قندوز سے اطلاع ملی ہکےہ ...

أكمل القراءة »

بادغیس: تعمیر نو کا سلسلہ جاری، 35 کیلومٹر روڈ بنانے کا آغاز

بادغیس

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بادغیس ضلع جوند میں ترقیاتی کام آغاز کردیا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق مجاہدین نے ملک کی طول عرض میں تعمیر نو کے کاموں کا آغآز کے سلسلے میں مذکورہ ضلع میں 35 کیلومٹر روڈ بنانے کے کام کا باقاعدہ آغاز کیا۔  

أكمل القراءة »

روزگان: دشمن کے حملے پسپا، 6 سیکورٹی اہلکار ہلاک وزخمی

صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں دشمن کا حملہ پسپا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے رات چلمگر کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں نے مجاہدین کی مورچوں پر حملہ کیا، جن پر جوابی حملے میں 6 فوجی اہلکار ہلاک وزخمی، جب کہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔  

أكمل القراءة »

جوزجان،پولیس ہیڈکوارٹرمیں دھماکہ، دوکمانڈروں سمیت 3 زخمی

صوبہ جوزجان کے صدرمقام شبرغان شہر میں پولیس ہیڈ کوارٹر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچرکے روز شام کے وقت شبرغان شہر میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے اندر حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے کمانڈرجلیل اور کمانڈر نسیم سمیت تین اہلکار شدید زخمی ہوئے۔

أكمل القراءة »

کاپیسا، کمانڈوز اور فوجیوں کا چھاپہ ناکام، 8 اہلکار ہلاک

کمانڈوز اور کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ کاپیسا ضلع کوہ بند میں مقامی آبادی پر چھاپہ مارا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ کمانڈوز اور کٹھ پتلی فوجوں نے دورنامی کے علاقے میں ایک مکان پر چھاپہ مارا، جنہیں مجاہدین کی مزاحمت کا سامنا ہوا اور ...

أكمل القراءة »

قندہار: انسانی ہمدردی، 2 پولیس رہا

صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ میں مجاہدین نے قومی عمائدین کی توسط 2 پولیس کو رہا کردیے۔ آمدہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز عصر کے وقت تمبکول کے علاقے میں مجاہدین نے 2 پولیس اہلکاروں رحیم اللہ عرف آغا جان ولد عبد الکریم اور عبد العلیم ولد فیض اللہ کو قومی عمائدین کی ضمانت سے رہا کردیے۔    

أكمل القراءة »

فراہ: مجاہدین کی کاروائی، ایک فوجی قتل، آفسر گرفتار

صوبہ فراہ کے لولاش اور جوین اضلاع میں مجاہدین نے دشمن کو نشانہ بنایا۔ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع لولاش کے طالجر کے علاقے میں مجاہدین نے مسلحانہ کاروائی کی نتیجے میں ایک فوجی کو مار ڈالا۔ ضلع جوین سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ ...

أكمل القراءة »

ننگرہار و بغلان،گورنرمشیراورکمانڈر سمیت6 ہلاک، جاسوس ڈرون غنیمت

Sani

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بغلان اور ننگرہار صوبوں میں کٹھ پتلی اور صلیبی دشمن کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت مجاہدین نےصوبہ بغلان  ضلع  پل خمری شہر میں صوبائی گورنر کے مشیر اور سیکورٹی انچارج صفا سنائی کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔ صوبہ ننگرہار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز ...

أكمل القراءة »

ہلمند: حملہ ودھماکہ، ٹینک ورینجر گاڑی تباہ، کمانڈر سمیت 4 اہلکار قتل

ٹینک.jpg10

عمری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور واشیر وگرمسیر اضلاع میں فوجیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے مربوطہ بولان کے علاقے میں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے ایک ٹینک تباہ اور اس میں سوار ...

أكمل القراءة »