خبریں

قندہار: فوجی چوکی سے دشمن فرار، 3 اہلکار قتل

صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ میں فوجی چوکی سے دشمن فرار، جب کہ فوجیوں پر بم دھماکہ ہوا۔ رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات کیخئی کے علاقے میں واقع چوکی کو دشمن نے مجاہدین کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے۔ دوسری جانب اتوار کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ اندڑان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ...

أكمل القراءة »

زابل: فوجی مراکز پر حملہ، چوکی فتح، نائب انٹیلی جنس چیف سمیت 11 ہلاکتیں، غنائم

زابل

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل کے ارغنداب اور شہر صفا اضلاع میں چوکیوں پر حملہ کیا۔ رپوٹ کے مطابق پیر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے باغ کے علاقے میں واقع فوجی وپولیس اہلکاروں کی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، ...

أكمل القراءة »

نیمروز وہرات: آپریشن جاری، 15 ٹینک ورینجر گاڑیاں تباہ، 42 اہلکار ہلاک وزخمی

ٹینک

صوبہ نیمروز ضلع خاشرود میں کٹھ پتلی فوجوں پر کاروائی جاری، جب کہ صوبہ ہرات ضلع کشک کہنہ میں آپریشن کرنے والے فوجی قافلے پر حملہ ہوا۔ تفصیل کے مطابق اتوار کے روز عصر کے وقت پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع کشک کہنہ کے مربوطہ علاقوں میں کٹھ پتلی فوجوں نے ناکام آپریشن کی کوشش کی، جن ...

أكمل القراءة »

پکتیا،فوجی کاروان پر حملہ، 3 ٹینک تباہ، 8 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا ضلع جانی خیل میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ پہر کے وقت پلاگاؤں کے قریب مجاہدین نے فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ تین اہلکار ہلاک جبکہ ...

أكمل القراءة »

کنڑ، دو اقوام کے درمیان زمین اور جنگل کا 60 سالہ تنازعہ حل

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع شیگل میں دو قوموں کے درمیان 60 سالہ تنازعہ کو حل کردیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 60 سال سے دو اقوام (خاتون خیل اور دولت خیل ) قبائل کے درمیان چوگام درہ میں زمین اور جنگل کا تنازعہ چل کررہا تھا اور اس سلسلے میں امارت اسلامیہ کے کمیشن کے عہدیداروں ...

أكمل القراءة »

لغمان،کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ، چار ہلاک، ایک گرفتار

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان کےصدرمقام مہترلام شہر میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت مہترلام شہر کے بسرام، کٹل اور میدانی کے علاقوں میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی سہ پہر تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں چار اہلکار ہلاک جبکہ تین ...

أكمل القراءة »

بدخشان،بہارک ضلعی مرکزکی چوکیوں پر حملہ، 4 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع بہارک کی دفاعی چوکیوں پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے یردار کے علاقے میں ضلعی مرکز کی دفاعی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو مغرب تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں چار جنگجو  ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے اور ...

أكمل القراءة »

ننگرہار،گشتی پارٹی پر دھماکہ ، تین اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر صوبہ ننگرہار ضلع پچیرآگام میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر سے قبل پاس صبر کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر ہونے والے دھماکہ سے تین فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

أكمل القراءة »

خوست،مخبروں پر حملہ، فوجیوں پر دھماکہ، پانچ ہلاک

اینٹلی جنس سروس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ خوست کے صبری اور نادرشاہ کوٹ اضلاع میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز شام کے وقت ضلع صبری کے ڈنڈفقیران کے علاقے میں مجاہدین نے اینٹلی جنس سروس اہلکاروں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں چار مخبر ہلاک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی ...

أكمل القراءة »