جہادی ویڈیوز اور فلمیں

شاہ ولیکوٹ کی حالیہ فتوحات کے حوالے الامارہ اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ

shah-wali-kot

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے عمری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ میں دشمن کے مراکز اور چوکیوں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے مجاہدین نے دشمن کے متعدد مراکز کا کنٹرول حاصل کرلیا اور ساتھ ہی دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا اور مجاہدین نے کافی مقدار میں مختلف النوع فوجی ...

أكمل القراءة »

“عزت کی راہ ” نامی الامارہ اسٹوڈیو کی تازہ ترین فلم ریلیز

izzat-ki-rah

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹودیو نے عزت کی راہ نامی دلچسپ فلم ریلیز کردی، جو صوبہ لغمان میں حالیہ فتوحات کے لیے مختص کی گئی ہے۔ فلم کا دورانیہ 14 منٹ پر مشتمل ہے، جس کے ابتداء میں مختصر مقدمہ اور بعد میں مذکورہ صوبے میں مجاہدین کی کاروائیوں کی فلمبندی ...

أكمل القراءة »

لشکرگاہ کی فتح عنقریب ان شاءاللہ، الامارہ اسٹوڈیو کی فلم ریلیز

lashkargah-ki-fatha-anqareeb-l

امارت اسلامیہ افغانستان کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو  نے لشکرگاہ کی فتح عنقریب ان شاءاللہ نامی فلم جدید طرز پر مرتب کرکے ریلیز کردی۔ فلم کا دورانیہ 35 منٹ پر مشتمل ہے، جو صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے مربوطہ علاقے میں کٹھ پتلی انتظامیہ کے مراکز پر مجاہدین کے حملوں کے لیے مختص کی ...

أكمل القراءة »

روزگان کی حقیقی صورتحال الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ

rozgan-71-l

صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر اور دیگر علاقوں میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کے مراکز اور چوکیوں پر وسیع حملہ کیا، جس کے نتیجے میں سرفروش مجاہدین اللہ تعالی کی نصرت سے دشمن کے مراکز  پر قابض ہونے کے علاوہ بڑے پیمانے پر ہلکے و بھاری ہتھیار، فوجی ٹینک، گاڑیاں اور دیگر فوجی سازوسامان ...

أكمل القراءة »

روزگان: ترینکوٹ شہر میں مفتوحہ فوجی مرکز کی ویڈیو رپورٹ

rozgan-sanjawal-l

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے سجاول کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے مرکز فتح اور وہاں تعینات اہلکار ہلاک اور کمانڈر سمیت کئی اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ اس سلسلے میں الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے نمائندے نے مرکز ...

أكمل القراءة »