جنگی جرائم

جنگی جرائم مارچ2013

تحریر:سیدسعید 3مارچ کواسٹریلیائی فوجیوں نے اعتراف کیاکہ صوبہ روزگان میں دومعصوم بچوں کوجن کی عمریں سات سال سے کم تھیں شہیدکیا۔ 6مارچ کواتحادیوں نے صوبہ پکتیاضلع گردہ چیڑی کے دروڑکے علاقے میں چھاپہ ماراگھرگھرکی تلاشی لی،مالی نقصان پہنچانے کے علاوہ ایک گھرکےتین افرادکوشہیدکردیا۔ 6مارچ کوقابض افواج نے صوبہ روزگان ضلع دہراودمیں مقامی بستیوں پرچھاپہ ماراعینی شاہدانورنے ذرائع ابلاغ کوبتایاکہ غیرملکی ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم فروری2013

تحریر: سیدسعید یکم فروری 2013ء کو صوبہ غزنی ضلع شلگر میں جارحیت پسند فوجیوں نے ایک دینی عالم مولوی آدم خان کو گرفتار کیا ۔ بعدازاں انہیں بدنام زمانہ سیکیورٹی انٹیلی جنس ادارے کے حوالے کردیا گیا جہاں انہیں تشدد کرکے شہید کردیا گیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق مولوی صاحب کے جسم پر شکنجوں کے شدید زخم تھے ۔ ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم  جنوری 2013

سیدسعید 4جنوری2013 کو قندہار ضلع شاولی کوٹ کے قریان کے گاؤں پر یلغار کے وقت جارحیت پسند فوجیوں نے گاؤں کے ایک شخص معروف بہ “بارکزئی استاد” کو بلاکسی الزام یا جرم کے شہید کردیا ۔ 5جنوری کو غاصب جارحیت پسندوں نے نائٹ آپریشن کے دوران کابل ضلع سروبی میں انکول کے گاؤں پر چاپہ مارا ، گھروں کی تلاشی ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم  دسمبر 2012

سیدسعید 3دسمبر 2012ء کو فراہ کے ضلع گلستان کے علاقے غنی مرغ میں جارحیت پسندوں نے آپریشن کے دوران چار ملکی افراد کو گرفتار کیا ۔ 5دسمبر کو جارحیت پسندوں نے بغیر پائلٹ طیارے کی بمباری سے صوبہ نورستان ضلع کامدیش کے گاوں بازگل کے قریب 9افراد کو نشانہ بناکرشہید کردیا جن میں 5خواتین بھی شامل ہیں ۔ مذکورہ افراد ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم نومبر2012

سیدسعید 5نومبرکوصوبہ کاپیساکے ضلع تگاب میں  اتحادی افواج نے اپنے فوجی اڈے سے میزائل کے گولے داغے جومذکورہ ضلع کے یتیم گاؤں میں فقیرنام کے گھرمیں  لگے جس سے ایک خاتون اورایک بچی شہید جبکہ ایک خاتون اورایک لڑکی زخمی ہوئی۔ 5نومبرکواتحادیوں نے صوبہ ہلمند ضلع کجکی کے زمینداورشاکاریزاورلنڈی کاریزعلاقے میں رات کے چھاپے کے موقع پر5 شہریوں  کوشہیدکردیا۔ 8نومبرکوقندھارکے ...

أكمل القراءة »

‏ جنگی جرائم اکتوبر2012

سیدسعید رواں سال 2012 ، 2 اکتوبر کو اربکی ملیشیا نے صوبہ قندوز کے ضلع دشت ارچی کے مرکز کے قریب علاقے شرشری میں ایک مقامی شخص سردار محمد کو شہید کردیا۔ 5اکتوبر کو صوبہ کاپیسا کے ضلع تغاب کے علاقےادیزو میں جارح فوجیوں کی جانب سے داغا گیا مارٹر گولا نصراللہ نامی شخص کے گھر پر آگرا جس میں ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم ستمبر2012

افغانستان میں قابض غیرملکیوں اوران کے حواریوں کے وحشت ناک مظالم میڈیامنظرعام پرلانے سے گریزکررہاہے کیونکہ لالچ اورطاقت کے زریعہ میڈیامیںاپنی مرضی کا موادشائع کرایاجارہاہے اوربڑی حدتک اس بھیانک مقصد میںکامیاب بھی ہوئے ہیں، قتل وغارت گری،گرفتاریوں اوردیگرانسانیت سوزمظالم محدودپیمانے پرذرائع ابلاغ میں آرہے ہیںجو آٹے میں نمک کے برابرہے۔درج ذیل سطورمیں کوشش کریں گے کہ پیارے افغانستان کے کونے ...

أكمل القراءة »