جنگی جرائم

جنگی جرائم جنوری2014

سیدسعید رواں سال 2 جنوری کوذرائع ابلاغ نے خبردی کہ صوبہ کاپیسا ضلع الہ سائی کے بازار میں طالبان اور نیشنل آرمی کے درمیان ہونے والی جنگ کے بعد داخلی فوج کی فائرنگ میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت 4 افراد شہید ہوگئے ۔ 4جنوری کو صوبہ فراہ ضلع بالا بلوک کے علاقے شیوان میں انٹیلیجنس اہلکاروں اور اربکیوں ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم دسمبر 2013

سیدسعید 3دسمبر کابل ضلع سروبی کے گاؤں اوزبین سپیر کنڈی پر جارحیت پسندوں نے چاپہ مارا ۔ چاپے میں گاؤں کے امام مسجد مولوی حیات اللہ صاحب کو انہوں نے شہید اور ایک شخص کو زخمی کردیا جو گہرے زخموں کی تاب نہ لا کر بعد ازاں شہید ہوگیا ۔ 3دسمبر کو جوزجان کے ضلعی مرکز کے مضافاتی علاقے حسن ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم نومبر2013

تحریر : سیدسعید ۴نومبر۲۰۱۳ کوافغان فورسزنے صوبہ لغمان کے دارالحکومت کے علاقہ تفاک  میں چھاپے کے دوران چارافرادکوحراست میں لیا ۵نومبرکوصوبہ روزگان کے ضلع دہراودمیں حکومتی حامی ملیشیاکے کمانڈرشاہ محمدنے ایک شخص کوفائرنگ کرکے شہیدکردیا۔ ۶نومبرکوصوبہ فراہ کے ضلع خاک  سفیدکے علاقے دیوال سرخ میں افغان اہلکاروں نے ڈیڑھ سوافرادکوحراست میں لیااورساٹھ قبائلی عمائدین کوبھی فوجی اڈہ بلاکروہاں ان پرتشددکیاگیا،مقامی ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم اکتوبر2013

تحریر :سیدسعید          یکم اکتوبر۲۰۱۳ءکوصوبہ ہلمندضلع گرشک کے یخچال بلوچ علاقے میں افغان اورغیرملکی فوجیوں نے ایک مشترکہ کارروائی میں ایک شہری شہیدکردیا۔ ۲اکتوبرکوصوبہ زابل کے دارالحکومت قلات کے قریب خارجوی علاقے میں سواری کی ایک گاڑی پرافغان فورسزکی اندھادھندفائرنگ سے تین شہری شہیدہوگئے۔ ۲،اکتوبرکوصوبہ ہلمندکے ضلع باغران میں پولیس کی فائرنگ سے دوخواتین شہیدہوگئیں۔ ۴،اکتوبرکوپکتیاکے ضلع جانی خیل کے علاقے ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم ستمبر2013

سید سعید یکم ستمبرکوصوبہ بغلان کے علاقہ درمبک  میں افغان فورسزنے چھ بچوں جن کی عمریں9اور14سال کے درمیان تھیں ، کو شہید اور دو بچوں کوزخمی کردیا،عینی شاہدین کے مطابق یہ واقعہ اس کے بعدپیش آیاجب افغان فورسزنے ان بچوں کونہرمیں نہانے سے روک دیالیکن انہوں نے انکارکردیا۔ یکم ستمبرکوصوبہ فراہ ضلع بالابلوک کے شیوان علاقے میں پولیس کی اندھادھندفائرنگ ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم اگست 2013

تحریر : سیدسعید 4اگست2013کوقابض فوجیوں نے صوبہ میدان وردگ کے کہنہ خمارعلاقے میں چھاپے کے دوران گھرگھرکی تلاشی لی،لوگوں پرتشددکیااورجاتے ہوئے اپنے ساتھ قیمتی زیورات اورنقدرقم بھی لے اڑے۔ 5اگست کوصوبہ قندوزکے ضلع امام صاحب کے زنگ کپرک علاقے میں اتحادی افواج نے مقامی آبادی پرچھاپہ مارا،گھرگھرکی تلاشی کے دوران مکینوں کوبھاری مالی نقصان پہنچایااور18افرادکوحراست میں لے کراپنے ساتھ لے ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم جولائی2013

سیدسعید 3جولائی 2013 کو جارحیت پسند فوجیوں نے نائٹ آپریشن کے سلسلے میں صوبہ زابل ضلع اتغرو کے گاوں پیتاو پر چاپہ مارا ، بے شمار لوگوں کو اذیتیں دینے اور ان پر مظالم ڈھانے کے بعد 6، افراد کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ 4جولائی کو صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے علاقے جگدلیگ میں نیشنل آرمی نے ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم جون2013

تحریر:سیدسعید یکم جون 2013ء کوقابض فوجیوں نے صوبہ روزگان ضلع چارچینوکے لنگرعلاقے میں چھاپے کے دوران ایک شخص کوشہیدکردیا۔ 4جون کوصوبہ میدان وردگ میں مقامی لوگوں نے اتحادی فوجیوں کے خلاف ایک بہت بڑی ریلی نکالی جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی،ریلی نے احتجاجی مظاہرے کی شکل اختیارکی اورمشتعل مظاہرین نے کابل،قندہارکی قومی شاہراہ بلاک کردی۔یہ مظاہرہ اس وقت ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم مئی2013

تحریر : سید سعید 2مئی2013کوقومی ملیشیاکے اہلکاروں نے صوبہ غزنی ضلع شلگرکے گاؤں میدادوالومیں ایک بے گناہ شخص(ابوخان اکا)کوبدترین تشددکانشانہ بناکرشہیدکردیا۔ 4مئی کوہلمندکے ضلع نادعلی کے سبزجامع شہرپراتحادی افواج نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 3افرادشہیداور10زخمی ہوگئے۔ 4مئی کوغیرملکی فوجیوں نے صوبہ ننگرہارضلع چپرہارکے شولانی گاوں میں چھاپہ مارا،گھرگھرکی تلاشی لی،مالی نقصان پہنچانے کے علاوہ ایک شخص کوزخمی اوردس ...

أكمل القراءة »

جنگی جرائم  اپریل 2013

تحریر:سیدسعید 2،اپریل2013کوصوبہ روزگان کے ضلع دہراودکے علاقے بازگیرمیں اتحادی فوجی چھاپے کے دوران دوافرادکوحراست میں لیکراپنے ساتھ لے گئے۔ 4،  اپریل کوصوبہ کاپیساضلع تگاب کے بدراب علاقے میں افغان اورغیرملکی فوجی مشترکہ فوجی آپریشن میں 50شہریوں کو گرفتارکرکے ساتھ لے گئے 4،اپریل کوقابض فوجیوں نے صوبہ میدان وردگ ضلع سیدآبادکے ہفت اسیاکے علاقے میں چھاپے کے دوران چارافرادکوگرفتارکرلیا۔ 5،اپریل کودرندہ ...

أكمل القراءة »