آج کی بات

طالبان اور ملک کی تعمیر نو کی کوششیں

img-20161223-wa0021

آج کی بات طویل عرصے سے میڈیا اور امارت اسلامیہ کے رسمی نشریاتی شعبوں کی تصویری و غیرتصویری رپورٹیں منظر عام پر آرہی ہیں اور ملک بھر میں لوگ انہیں پڑھتے رہتے ہیں ،کچھ علاقوں سے ویڈیو فوٹیج پر مبنی رپورٹیں بھی شائع ہوتی رہتی ہیں جن میں متعلقہ علاقوں کے ذمہ دار مجاہدین ہم وطنوں سے ملکر دستیاب وسائل ...

أكمل القراءة »

مختلف علاقوں میں دشمن کو شکست

%d9%88%db%8c%d8%ac%d8%a7%da%93-%d9%81%d8%b1%d8%a7%d9%87

آج کی بات: کابل انتظامیہ نے قابض استعماری قوتوں کی مدد سے افغانستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فوجی آپریشن کے نام پر اپنے مسلح دہشت گردوں کو جمع کر کے کچھ علاقوں میں مجاہدین کے مورچوں پر حملے کرنے کی جسارت کی، جسے نہ صرف یہ کہ پیش رفت نہیں مل سکی، بلکہ اللہ ...

أكمل القراءة »

قیدیوں کے ساتھ حکام کا ظالمانہ سلوک

prisoner

آج کی بات   بدقسمتی سے یہ پہلی بار نہیں ہے کہ پل چرخی، بگرام اور دیگر جیلوں میں قیدیوں پر تشدد کرنے کی خبریں منظر عام پر آتی ہیں، ان جیلوں میں قیدوں کے ساتھ غیر ملکی حملہ آوروں اور کابل کی کٹھ پتلی انتظامیہ کی جانب سے غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے اور انہیں بہیمانہ تشدد کا ...

أكمل القراءة »

افغان فوج پر امریکہ کا عدم اعتماد 

pentagon

آج کی بات سبکدوش ہونے والے امریکی صدر (اوباما) نے افغانستان میں اپنی ناکامی کا اعتراف کردیا اور کہاکہ طالبان کو شکست دینے میں امریکی افواج ناکام رہیں ، اس کے بعد امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے ایک شائع شدہ رپورٹ میں کہا ہے کہ افغان سیکورٹی فورسز میں یہ صلاحیت نہیں ہے کہ وہ طالبان کا مقابلہ کریں یا ...

أكمل القراءة »

نئے سکیورٹی معاہدے

ashrafata-1

آج کی بات امریکی جارحیت پسندوں کے ساتھ افغانستان فروشی کے معاہدے کے بعد اشرف غنی نے اب بلخ کے قاتل عطا نور کے ساتھ بھی دو طرفہ معاہدے پر دستخط کرنے کا عزم رکھا ہے۔ یہ بات کمانڈر عطا نور کے ترجمان نے میڈیا کو بتائی ہے کہ چند روز قبل اشرف غنی ترکمنستان سے واپسی پر عطا نور ...

أكمل القراءة »

مفکر کے نائب دوستم کا رویہ اور انسانیت کے چیمپیئن

dostam

آج کی بات:   کبھی کبھی مغرب کی ایک تحقیقی تنظیم کی جانب سے یہ آواز اٹھائی جاتی ہے کہ افغانستان میں امریکی اور ان کے کٹھ پتلی حکام انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ انسانی ہمدردی کی اقدار کو پامال کرتے ہیں۔ جیلوں میں قیدیوں پر تشدد کرتے ہیں۔ عوام کے انسانی اور مذہبی وقار کا خیال نہیں ...

أكمل القراءة »

امریکی جنگ میں شامل نہیں ہیں؟

american-soldiers

آج کی بات: امریکی قیادت میں اتحادی ممالک نے 2010 میں اعلان کیا تھا کہ اتحادی افواج 2014 کے بعد افغان جنگ میں عملی طور پر شریک نہیں ہوں گی۔ وہ صرف افغان فوج کی تربیت اور ان کی رہنمائی کی ذمہ داریاں ادا کریں گی۔ اسی لیے ’مخلوط حکومت‘ نے امریکا کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ بھی کیا، جس کے ...

أكمل القراءة »

دشمن پروپیگنڈے سے  حقائق نہیں بدل سکتا

afghan-news-media

آج کی بات دشمن جھوٹا پروپیگنڈہ کر کے حقائق مسخ اور تبدیل کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ اس میں یہ صلاحیت نہیں ہے کہ وہ مجاہدین کا سامنا کرسکے۔حتی  کہ بڑے شہروں کے گِرد مجاہدین کے محاصرے سے خود کو آزاد نہیں کر پا رہا۔ وہ پروپیگنڈے کا سہارا لے کر افواہیں پھیلانے اور مجاہدین کی خود ساختہ ...

أكمل القراءة »

فوجی آپریشن، کابل انتظامیہ کا سفید جھوٹ

defa1

آج کی بات: کابل انتظامیہ کی وزارت دفاع کے دفتر سے جاری ایک بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ سرکاری فورسز اب مجاہدین کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے اور ان کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اب ہم (حکومت) نے پورے ملک میں “شفق دوئم” نامی آپریشن ...

أكمل القراءة »

مخلوط حکومت میں اختلافات اور نیا اتحاد

ghani

آج کی بات: کافی عرصے سے کابل کی مخلوط حکومت میں اختلافات کی خبریں گردش کر رہی تھیں، لیکن اب یہ اختلافات شدت اختیار کرتے کرتے کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ انتخابات سے قبل اشرف غنی پہلے شخص تھے، جنہوں نے گلم جم ملیشیا کے سربراہ جنرل دوستم کے ساتھ عطا نور، عبداللہ عبداللہ، محقق اور دیگر کے خلاف ...

أكمل القراءة »