آج کی بات

افغان مہاجرین کی مشکلات

141013110852_afghan_refugee_512x288_ap

  ان دنوں    پاکستان میں  خصوصاً خیبر  پختونخوا میں   افغان مہاجرین کو کئی مسائل اور مشکلات  کا سامنا ہے ۔ پولیس کی جانب سے   بلا وجہ   انہیں  گرفتار کیا جاتاہے،گھر مسمار کئے جاتےہیں اور  ایک علاقے سے دوسرے علاقے تک  کے سفر کے  دوران ہر چیک  پوسٹ پر  افغان مہاجرین سے  بھاری رقم  طلب کی جاتی ہے۔ افغان مہاجرین تقریباً ...

أكمل القراءة »

سنگین اور قلعہ زال کی فتح سے دشمن کیلئے اہم پیغام

AAj ki bat21 july

  مجاہدین نے گذشتہ  روز کے منظم  اور  تباہ  کن  حملوں کے  نتیجے میں متعدد دوسری فتوحات کے ساتھ صوبہ  ہلمند  کا ضلع سنگین مکمل  طور پر  دشمن کے  وجود سے پاک  کر دیا ہے  اور  قندوز کے ضلع قلعہ زال  میں  درجنوں سیکیورٹی  چیک پوسٹ تباہ   اور تمام  سرکاری عمارات پر امارت اسلامی کا  پرچم لہرا دیا ۔ اسی ...

أكمل القراءة »

امریکی جنریلوں کا  بے  جا موقف

AAj ki bat20 july

‏‏2016‏-07‏-20 حالیہ  دنوں  امریکی  جنریلوں کی  خفیہ   آمد ورفت  زیادہ ہوگئی ہے۔گذشتہ ہفتے  امریکا کے سیکرٹری دفاع  خفیہ  طور پر کابل  آئے اور  اپنے کٹھ پتلیوں  کے ساتھ ملاقات کی ۔ بعد میں  اعلان کیا  گیا کہ  اب   امریکی  فوجیوں کو  فضائی  اور زمینی کاروائی  کے مکمل اختیارات حاصل  ہوں  گے۔اس کے بعد  انہوں نے   جنرل نکولسن ...

أكمل القراءة »

افغانستان میں جارحیت پسند بوکھلاہٹ کا شکار

CQORYJPU8AAjixU

کل  امریکا کے   اعلیٰ فوجی عہدیدار چئیر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ کابل  کے دورے پر آئے  اور اپنے  دونوں کٹھ پتلی حکمرانوں   اشرف  غنی اور  عبداللہ  سے ملاقات کی ۔ ملاقات  میں سیکیورٹی  امور پر  تبادلہ خیال کے  ساتھ  افغانستان کے  سیکیورٹی فورسز کی   تعریف  بھی کی  گئی اور   کہا کہ افغان فوج اب اس خطے ...

أكمل القراءة »

کندہارمیں شہریوں پر حملہ اور میڈیا کی خاموشی

fff

کندہارمیں  شہریوں پر حملہ اور میڈیا کی خاموشی غیر ملکی جارحیت پسندوں نے کندھار کےضلع میوند سے ملحقہ ریگ شہیدان کے علاقے میں  شہریوں  کے  چار گاڑیوں  پر حملہ کیا  جس  کے  نتیجے میں چاروں گاڑیاں مکمل  طور  پر  تباہ  ہوئی  ہیں اور ان میں سوار  20 شہری  شہید ہوئے ہیں۔ جارحیت پسندوں اور کابل کے کٹھ پتلیوں  نے دعویٰ ...

أكمل القراءة »