أرشيف الكاتب: khurasani

ننگرہار،چوکی و پارٹی پر حملہ، کمانڈرسمیت 2 ہلاک، 2 زخمی

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے بٹی کوٹ اور خوگیانی اضلاع میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز دوپہر کے وقت ضلع بٹی کوٹ کے  سہ پائے کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس میں چوکی کمانڈر ملک سمیت دو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ دوسری جانب پیر کےروز ...

أكمل القراءة »

کنڑ، سیکورٹی فورسز پر حملے، پانچ اہلکار ہلاک وزخمی

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ کے اسمار اور سرکانو اضلاع میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مغرب کے وقت ضلع اسمار  شال کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں چار کٹھ پتلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز دوپہر کے وقت ضلع سرکانو کے قلعہ سر کے ...

أكمل القراءة »

خوست دھماکے، دو گاڑیاں تباہ، چار پولیس اہلکار زخمی

پولیس اہلکاروں پر صوبہ خوست کے صدرمقام خوست شہر اور ضلع شیخ امیر میں دھماکے ہوئے۔ موصولہ رپورٹ کےم طابق منگل کےروز شام کے وقت خوست شہر کے ڈبرہ کے علاقے میں پولیس گاڑی پر ہونے والے دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار  چار اہلکار زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت ضلع شیخ ...

أكمل القراءة »

“الفاروق معسکر” تورہ بوڑہ جہادی اسٹوڈیو کی فلم ریلیز

photo_2017-01-17_14-23-19

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری تورہ بوڑہ جہادی اسٹوڈیو نے “الفاروق معسکر” نامی دلچسپ فلم ریلیز کردی۔ فلم کا دورانیہ 19 منٹ پر مشتمل ہے، جس کا آغاز قرآن کریم کی مبارک آیتوں سے ہوتا ہے، اس کے بعد مختصر مقدمہ ہے، جس میں مجاہدین کی فوجی تربیت کے اہمیت اور فوائد پر  روشنی ...

أكمل القراءة »

عالم اسلام کے مایہ ناز دینی عالم شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب کی وفات کے متعلق امارت اسلامیہ کا تعزیت نامہ

saleemullah-khan

نہایت المناک اطلاع ملی ہےکہ عالم اسلام کے مایہ ناز دینی عالم، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر، تفسیراور حدیث کے عظیم استاد جناب حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ علیہ علالت کے بعد انتقال فرما گئے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ شیخ صاحب رحمہ اللہ نے اجتماعی اور علمی میدان میں ناقابل فراموش خدمات سرانجام دیے ہیں۔ ...

أكمل القراءة »

کنڑ،فوجی بیس اور گشتی پارٹی پر حملہ، کمانڈر سمیت دو ہلاک

صوبہ کنڑ کے سرکانو اور وٹہ پور اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی بیس اور گشتی پارٹی پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز شام کے وقت  ضلع سرکانو کے خنجر چوکی کے قریب مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی  پر حملہ کیا، جس میں  کمانڈر سمیت دو اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ ...

أكمل القراءة »

غزنی و قندوز، چوکی و گشتی پارٹی پر حملہ، 3 ہلاک

پولیس چوکی اور نظم عامہ اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی اور قندوز صوبوں میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر کے وقت صوبہ غزنی ضلع شلگر کے میرازار کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس چوکی پر حملہ کیا، جس میں دو اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔ صوبہ قندوز سے اطلاع ملی ہکےہ ...

أكمل القراءة »

جوزجان،پولیس ہیڈکوارٹرمیں دھماکہ، دوکمانڈروں سمیت 3 زخمی

صوبہ جوزجان کے صدرمقام شبرغان شہر میں پولیس ہیڈ کوارٹر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچرکے روز شام کے وقت شبرغان شہر میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے اندر حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے کمانڈرجلیل اور کمانڈر نسیم سمیت تین اہلکار شدید زخمی ہوئے۔

أكمل القراءة »

کاپیسا، کمانڈوز اور فوجیوں کا چھاپہ ناکام، 8 اہلکار ہلاک

کمانڈوز اور کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ کاپیسا ضلع کوہ بند میں مقامی آبادی پر چھاپہ مارا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ کمانڈوز اور کٹھ پتلی فوجوں نے دورنامی کے علاقے میں ایک مکان پر چھاپہ مارا، جنہیں مجاہدین کی مزاحمت کا سامنا ہوا اور ...

أكمل القراءة »

ننگرہار و بغلان،گورنرمشیراورکمانڈر سمیت6 ہلاک، جاسوس ڈرون غنیمت

Sani

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بغلان اور ننگرہار صوبوں میں کٹھ پتلی اور صلیبی دشمن کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت مجاہدین نےصوبہ بغلان  ضلع  پل خمری شہر میں صوبائی گورنر کے مشیر اور سیکورٹی انچارج صفا سنائی کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔ صوبہ ننگرہار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز ...

أكمل القراءة »